برادری کے جائزے (کھلی دعوت)
ہمارے ساتھ شامل ہوںیہ صفحہ برادری کا کیا ہوا ترجمہ ہے۔ اگر آپ اسے بہتر بنا سکتے ہیں تو صفحے اور متن کا حوالہ دے کر contact@ra-energy.org پر لکھیں۔
رازداری
- رابطے کے لیے ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا مطلب اپنی خودمختاری کھونا نہیں ہونا چاہیے؛ ڈیجیٹل زندگی قید کی سزا نہیں ہونی چاہیے۔
- ہم صرف اتنا کم سے کم ڈیٹا رکھتے ہیں جتنا کسی خودمختار انسان کی خدمت کے لیے ضروری ہو، اور اس کا کبھی تجزیہ نہیں کرتے: نہ ٹریکنگ، نہ پروفائلنگ، نہ ڈیٹا سائنس، حتیٰ کہ ویب سائٹ کے دوروں کے اعداد و شمار بھی نہیں۔
- ہم صرف تکنیکی طور پر کم سے کم کوکیز استعمال کرتے ہیں: آپ کا لاگ اِن سیشن اور زبان کا انتخاب۔ نہ ٹریکنگ، نہ اشتہار، نہ تجزیات۔
- آپ کی پیدائش کی معلومات خفیہ کی جاتی ہیں اور صرف Trustee Guardian اور Association کے تنگ بینڈ چینلز انہیں ان کے مقررہ مقصد کے لیے دیکھتے ہیں (شق 11.9)۔